the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور میں ایک شخص نے پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ کٹنگی تھانہ علاقے میں پڈریا کے رہنے والے بلدیو(19)نے گاؤں میں ہی تلیا کے نزدیک



ایک پہاڑی پر لگے ایک درخت میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔وہیں دوسری سمت ایک دیگر واقعہ میں بھیڑا گھاٹ تھانہ علاقے میں شلپی نگر کی رہنے والی جمونا ونشکر(17)نے زہریلی چیز کھاکر خودکشی کرلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.